گجرانوالہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار گرنے سے 6 افراد جاں بحق     No IMG     79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG    

ایران اور اس کے حاشیہ برداروں کو شام سے نکال کر چھوڑیں گے,امریکی وزارت خارجہ
تاریخ :   18-08-2018

واشنگٹن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) شام امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا شام میں موجود تمام ایرانی ملیشیاؤں اور ایران نواز قوتوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کا پابند ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت داعش کے خاتمے کے مشن پر قائم ہے اور شام میں اقوام متحدہ کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کی مساعی جاری رکھے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شام میں ان عمل کو حتمی شکل دینے کے بعد واشنگٹن جنگ سے متاثرہ شام کے تمام علاقوں میں امداد فراہم کرے گا۔

امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سابق سفیر جیمز جیفری کو شام کے حوالے سے نیا رابطہ کار مقرر کیا ہے۔ جیفری جنیوا میں ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں اپنی سفارتی مساعی کو آگے بڑھائیں گے

Print Friendly, PDF & Email
پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
غزہ اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کرمزید 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا اور 240 زخمی
Translate News »