گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

ایرانی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسن شاہ صفی کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
تاریخ :   27-02-2018

اسلام آباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) ایران کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسن شاہ صفی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ایرانی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صفی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایرانی فضائیہ کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایرانی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی اعلی فوجی وفد کے ہمراہ آج پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کا 20 لاکھ مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو توسیع دینے کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »