جرمن نے شام اور عراق کے لیے مالی امداد سو ملین یوروکا اعلان     No IMG     سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان واشنگٹن سے فرار ہوگئے     No IMG     کویت نے غزہ میں تعمیر نو اور جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کے لیے 25 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ ایک فلسطینی نوجوان شہید 8 زخمی     No IMG     روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی     No IMG     ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے     No IMG     پی آئی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کےالزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کو کلین چٹ دیدی     No IMG     قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان     No IMG     مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک بکا ہی نہیں تھا اس لئے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،     No IMG     سلمان خان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر میرا ریپ کیا,بھارتی ماڈل اور وی جے پوجا مشرا کا الزام     No IMG     اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کیخلاف وفاق کی اپیل پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا     No IMG     ابوظہبی, پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ، ایک وکٹ کے نقصان پر 106 رنز جوڑ لیے ،245 رنز کی برتری     No IMG     افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک     No IMG     ہارون اختر اور سابق وزیر اعظم کی بہن سعدیہ عباسی نااہل قرار     No IMG     بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا     No IMG    

ایران:حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد،انسٹاگرام’ اور ‘ٹیلی گرام’ کی سروس بند
تاریخ :   01-01-2018

ایران (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) اتوار کے روز ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد، ایران نے ‘انسٹاگرام’ اور پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ‘ٹیلی گرام’ پر روک لگا دی ہے۔

سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حکام ”عارضی” طور پر دونوں ایپلیکیشنز کو بلاک کر رہے ہیں، تاکہ زور پکڑتے مظاہرین کو کنٹرول کرکے ”امن قائم کیا جاسکے”۔

متعدد احتجاجی مظاہرین اِن ایپلیکینز کے ذریعے احتجاج کی تصاویر اور وڈیو شیئر کرتے رہے ہیں۔

ایک ٹوئٹر پیغام میں ‘ٹیلی گرام’ کے ‘سی اِی او’ نے اتوار کے روز بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے حکومت کی اُس درخواست پر دھیان نہ دیے جانے کے بعد، جس میں پیغام رسانی کی سہولت بند کرنے کے لیے کہا گیا تھا، حکومت نے سروس کو روک دیا ہے۔

پاول ڈورو کے بقول، ”ہماری جانب سے عوام کو حاصل اس سہولت کو بند کرنے سے انکار کے بعد ایرانی حکام نے ایرانیوں کی اکثریت کو حاصل ٹیلی گرام کی رسائی کی سہولت بند کر دی ہے”۔

معروف مذہبی پیشوا، آیت اللہ محسن عسکری نے تہران میں ہزاروں افراد پر مشتمل حکومت کے حامی مظاہرین کو بتایا کہ ”دشمن” سماجی میڈیا اور معاشی امور کے معاملات کے بہانے ”ایک نئی بغاوت بھڑکانا چاہتا ہے’

Print Friendly, PDF & Email
دنیا کے ذہین ترین بچّے کا اعزاز حاصل کرنے والا مصری طالبِ عبدالرحمن حسین
میڈرڈ حکومت 21 دسمبر کے انتخابی نتائج کو تسلیم کرے، سابق صدر کاتالونیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »