آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

ایتھوپین طیارہ حادثے کے بعد بھارت نے بھی فوری طور پر اپنے تمام 737 بوئنگ میکس 8 طیارے گراونڈ کرنے کا فیصلہ
تاریخ :   13-03-2019

نئی دہلی (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو) ایتھوپین طیارہ حادثے کے بعد بھارتی ایوی ایشن نے بھی فوری طور پر اپنے تمام 737 بوئنگ میکس 8 طیارے گراونڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بھارتی ایوی ایشن کا کہناہے کہ تمام بوئنگ 737 میکس 8 طیارے اس وقت گراونڈ رہیں گے جب تک اس میں ضروری تبدیلیاں نہیں کی جاتیں اور اس میں سوار مسافروں کی حفاظت یقینی نہیں ہو جاتی۔ بھارتی سول ایوی ایشن وزارت کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے مسافروں کی حفاظت سب سے اولین ترجیح ہے اور اس معاملے میں ہم دنیا بھر کی ایئر لائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور یہ جہاز بنانے والوں کے ساتھ بھی تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
واضح رہے کہ ایتھوپیا ایئر لائن کا طیارہ بوئنگ 737 میکس 8 گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں جہاز کے عملے سمیت 157 افراد سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ پانچ ماہ میں دوسرا ایسا واقعہ ہے جس میں بوئنگ 737 گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل انڈونیشیا کی لائن ایئر کا طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا جس میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے تھے۔ حادثے کے فوری بعد چین اور انڈونیشیا نے اپنے تمام بوئنگ 737 طیارے گراونڈ کر دیئے تھے جبکہ اب بھارت کی جانب سے بھی طیاروں کو پروازوں سے روک دیا گیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سپریم کورٹ سے نواز شریف کے لیے خوشخبری
برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی
Translate News »