محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

ایبٹ آباد کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ کے باعث 7 افراد جاں بحق
تاریخ :   24-11-2018

ایبٹ آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ کے باعث 7 افراد جاں بحق، واقعہ ایبٹ آباد میں پیش آیا، فائرنگ سے ایک گروپ کے تین اور دوسرے گروپ کے چار افراد جاں بحق ہوئے۔ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے گائوں رجوعیہ میں پولیس چوکی کے گیٹ پر دو گروپوں میں فائرنگ

کے نتیجہ میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، کر کٹ میچ میں جھگڑے پر دونوں گروپ پولیس کے پاس مقدمہ کے اندراج کیلئے آئے تھے۔
ڈی ایس پی سرکل حویلیاں اعجاز خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے گائوں گڑھی پھلگراں میں کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی آپس میں لڑائی ہو گئی جس کی درخواست لیکر ایک گروپ پولیس چوکی رجوعیہ رپورٹ درج کروانے آیا لیکن اسی اثناء میں دوسرے گروپ کے لوگ بھی وہاں پہنچ گئے جہاں پر دونوں گروپوں نے پولیس چوکی کے گیٹ پر ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ایک گروپ کے تین افراد مختیار شاہ، انور شاہ اور شو کت شاہ ساکنان گڑھی پھلگراں اور دوسرے گروپ کے چار افراد راشد، سہراب، اشفاق اور عثمان سکنہ گڑھی پھلگراں جاں بحق ہو گئے جن میں تین افراد کی نعشیں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال حویلیاں جبکہ چار کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دی گئی ہیں۔
ڈی ایس پی اعجاز خان نے مزید بتایا کہ مقدمہ کا اندراج کیا جا رہا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔۔۔۔۔جوعیہ رپورٹ درج کروانے آیا لیکن اسی اثناء میں دوسرے گروپ کے لوگ بھی وہاں پہنچ گئے جہاں پر دونوں گروپوں نے پولیس چوکی کے گیٹ پر ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ایک گروپ کے تین افراد مختیار شاہ، انور شاہ اور شو کت شاہ ساکنان گڑھی پھلگراں اور دوسرے گروپ کے چار افراد راشد، سہراب، اشفاق اور عثمان سکنہ گڑھی پھلگراں جاں بحق ہو گئے جن میں تین افراد کی نعشیں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال حویلیاں جبکہ چار کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دی گئی ہیں۔
ڈی ایس پی اعجاز خان نے مزید بتایا کہ مقدمہ کا اندراج کیا جا رہا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
مانچسٹر میں ڈیموں کے لیے فنڈ ریزنگا,نیل مسرت کا 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان
چینی قونصلیٹ پرحملہ کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی اور افغان ایجنسی نے فنڈنگ کی
Translate News »