ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 117 افراد لاپتا     No IMG     صومالیہ ,میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک     No IMG     پولیس کی درندگی نے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھادی     No IMG     پیپلز پارٹی کے رہنما قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں، موٹرکار و موٹر سائیکل چوریوں کا نوٹس اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی     No IMG     بھارت میں سوائن فلو سے 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار 36 افراد متاثر     No IMG     سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری     No IMG     چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں,صوبائی وزیر اطلاعات     No IMG     پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں ٹرک پر برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     سوڈان ,میں حکومت کے خلاف مظاہرے، ڈاکٹر سمیت 3افراد جاں بحق     No IMG     حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے، پاکستان کے اچھے دن شروع ہوگئے ہیں, فواد چوہدری     No IMG     گیس لیکج سے 2 دھماکے ،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی     No IMG     برطانوی وزیر اعظم مے کے یورپی رہنماؤں سے رابطے     No IMG     پیپلزپارٹی ک رہنماؤں کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ     No IMG    

اہم لیڈروں کا مکمل صفایا،عمران خان کو فری ہینڈ مل گیا، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟
تاریخ :   07-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اہم لیڈروں کا مکمل صفایا،عمران خان کو فری ہینڈ مل گیا، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کامران شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو عنقریب فری ہینڈ مل جائے گا کیونکہ ن

لیگ اور پیپلزپارٹی کے متعدد سیاستدان جلد ہی جیلوں میں نظر آئیں گے شہبازشریف پہلے ہی جیل میں ہیں جبکہ حمزہ شہباز کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا نظر آرہاہے جبکہ آصف علی زرداری کے ستارے بھی گردش میں ہیں انہوں نے کہا کہ سلمان شہباز فرار ہو کر پہلے ہی لندن جا چکے ہیںاورنواز شریف بھی جلددوبارہ جیل جانے والے ہیں دوسری جانب آصف علی زرداری تو خود ہی بتاچکے ہیں کہ میری گرفتاری کا خدشہ ہے۔کامران شاہد نے کہا کہ اب اگر کسی کو ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے لیڈروں سے ملنا ہوگا تو اس کو اس سلسلے میں جیل جانا ہوگا، واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اورسابق صدر اصف علی زرداری نے اپنی گرفتاری کے خدشے کا اظہار کیاتھا جبکہ ن لیگ کے صدر شہبازشریف پہلے ہی آشیانہ کیس کے سلسلے میں گرفتار ہیں جبکہ سپریم کورٹ بھی نوازشریف کی رہائی سے متعلق فیصلے کو منسوخ کرنے کا عندیہ دے چکی ہے اس کے علاوہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے متعدد اہم رہنماؤں کے خلاف بڑے مقدمات سماعت کے مراحل میں ہیں اور اس سلسلے میں مزید گرفتاریوں کی توقع کی جارہی ہے جس کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کو فری ہینڈ ملتا دکھائی دے رہاہے کیونکہ ملک کی دیگر دو بڑی اور اہم سیاسی جماعتوں کے تمام بڑے رہنما جیلوں میں بند ہونے کا امکان ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہر :عالمی ادارہ صحت
امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز اپنے عہدے سے مستعفی
Translate News »