بلاول جیل گئے توتحریک چلاوں گا:شیخ رشید     No IMG     ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ     No IMG     برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط     No IMG     مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب     No IMG     افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی     No IMG     بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیاجائیگا،میجر جنرل آصف غفور     No IMG     اپوزیشن نے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی حکومت کوماننے سے انکار کردیا۔     No IMG     مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے     No IMG     نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں، چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کهوسہ     No IMG     سابق صدر نے حکومت کی بینڈ بجا دی     No IMG     اسلام آباد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس چیلنج کردی     No IMG     اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار     No IMG     بھارتی لوک سبھا میں مقبوضہ کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بل منظور     No IMG     مقبوضہ کشمیرسے بھارتی قبضہ ختم کرانا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے، ملیحہ لودھی     No IMG    

اپوزیشن نے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی حکومت کوماننے سے انکار کردیا۔
تاریخ :   09-08-2019

اسلام آباد (ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–09 اگست 2019) اپوزیشن نے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی حکومت کوماننے سے انکار کردیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اکرم درانی کی زیرصدارت اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں شکست، موجودہ سیاسی صورتحال اور احتجاجی تحریک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے مریم نواز سمیت دیگر گرفتاریوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی حکومت کو نہیں مانتے جنہوں نے کشمیر کا سودا کردیا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر سب متحد ہیں تاہم حکومت اس معاملے میں اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی۔
احسن اقبال نے سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ رہبر کمیٹی نے عوامی رابطہ مہم کیلئے اہم فیصلے کیے ہیں۔ مہنگائی کا سیلاب، ڈوبتی معیشت اور ناکام پالیسی کے باعث ملک کو شدید نقصان پہنچا۔ حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ اداروں پر ڈالے گی۔
میاں افتخار نے نیب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیب کا رویہ جانبدارانہ ہے۔ رہنماؤں کا ماننا تھا کہ امریکا کو افغانستان کی طرح کشمیر کے معاملے پر بھی پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیاجائیگا،میجر جنرل آصف غفور
مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Translate News »