وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

اٹلی کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک
تاریخ :   21-08-2018

 اٹلی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 23 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی اٹلی کے سیاحتی مرکز میں پہاڑوں کے درمیان ایک کھائی میں اچانک سیلاب کا پانی داخل ہونے سے 40 سے زائد

سیاح سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلہ اتنی تیزی سے داخل ہوا کہ سیاحوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔ ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی اکثریت غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ 6 خواتین سمیت 11 افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں جب کہ 23 افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں سے 12 سیاحوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ اب بھی 5 افراد لا پتہ ہیں۔ دشوار گزار مقامات ہونے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ہلاک و زخمی افراد کی شناخت  ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی
Translate News »