آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

آزاد کشمیر سردار میراکبر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) حکومت نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کرکے آزادکشمیر کی عوام کے ساتھ کے گئے وعدے پورے کر دئیے
تاریخ :   11-05-2018

مظفر آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار میراکبر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) حکومت نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کرکے آزادکشمیر کی عوام کے ساتھ کے گئے وعدے پورے کر دئیے ہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزاد خطے میں تعمیر و تر قی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے آزادکشمیر میں موجودہ حکومت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں میگا پر جیکٹ بنائے گئی

اس سے تعمیر و تر قی کے نئے باب کھلیں گئے یہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے تر قیاتی ویژن اور عوامی امنگوں کا آئنہ دار ہے ۔آزاد کشمیر بھر میں ملازمیں کی بھرتی کا نظام شفاف بنا دیا گیا ہے اب ہر فرد کو میرٹ پرروزگرار ملے گا بجٹ کا ایک ایک روپیہ عوامی فلاو بہبود کے لئے خرچ کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ہے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے سات نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے ذریعہ آزادکشمیر میں گڈ گورننس تعمیر وترقی سے آزاد کشمیر میں خوشحالی آئے گئی راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزادکشمیر کے اندر بہترین حکومت کے قیام کی کوششوں میں کامیابی کے بعد تعمیر وترقی کا جام پہیہ چلانے میں بھی کامیاب ہوگئی ہے موجودہ بجٹ میں عوام سے کئے گئے وعدئے پورئے کئے جایئںگئے اورآزاد کشمیر بھر میں تعمیر و تر قی کے جھال بچھاہیں گئے وزیر جنگلات نے کہا کہ و زیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے ویژن کے مطابق انفراسٹریکچر پروگرام کے تحت آزادکشمیر بھر میں چھوٹے چھوٹے منصوبوں کے تحت سڑکیں ،ودیگر ترقیاتی منصوبہ جات پر کا م تیزی سے جاری ہے اس سے لوگوں کو ان کی بنیادی سہولیات میسر کی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ن لیگ کا چیئرمین نیب کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
آزاد کشمیر کی5اضلاع میں پریس کلبوں کی عمارات کی تعمیر کے منصوبے محکمہ پی پی ایچ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »