مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

آزادکشمیرکی تنظیموں کا21ستمبر کو سیز فائرلائن توڑنے کا اعلان
تاریخ :   09-09-2019

مظفر آباد(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–09 ستمبر 2019)جے آئی یوتھ کے زیراہتمام گڑھی دوپٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقادکیا گیا۔جس میں انجمن تاجران سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے شرکت کی۔
آزاد کشمیرکی ان تنظیموں نے21 ستمبر کو سیزفائرلائن توڑنے کا اعلان کر دیا۔ کانفرنس میں جہلم ویلی سے 20 ہزار نوجوانوں نے شرکت کا عندیہ دیا ہے۔
جہلم ویلی کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کے طلبا نے بھی سڑکوں پر آکر کارواں کا استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔کوٹلی میں گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے امن مارچ کو تھلیر کے مقام پر روک لیا گیا۔
پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 10 نامزد سمیت 150 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر بھی ہزاروں کشمیریوں نے دھرنا دیا، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں لبریشن فرنٹ کے رہنما سردار انور سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔
انجمن تاجران راولاکوٹ کی اپیل پر راولاکوٹ شہر میں سیز فائر لائن کی طرف آزاد ی مارچ کرنے والے قافلے کو الوداع کہنے کیلیے رضا کارانہ شٹر ڈاؤن اور تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیاتھا۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کامطالبہ کردیا
پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی
Translate News »