مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

آرمی چیف کا ایسا بیان کہ بھارتی آگ بگولہ ہوگئے
تاریخ :   01-12-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت آپریشن ردالفساد میں مصروف ہیں، روایتی جنگ کے لیے اپنی تیاری کو نظر انداز کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی

چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں موسم سرما کی مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے، پاک فوج نے کامیابی سے دہشت گردی کا مقابلہکیا، پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے سرحدوں پر کسی بھی روایتی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم اس وقت آپریشن ردالفساد میں مصروف ہیں، نیم روایتی آپریشن کے تجربات سے ہماری جنگی صلاحیت بڑھی ہے، ہم روایتی جنگ کے لیے اپنی تیاری کو نظر انداز کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، ایک تربیت یافتہ اور جدید اسلحہ سے لیس فوج ہی جنگ کا مقابلہ کر سکتی ہے

Print Friendly, PDF & Email
میر بھاشا ڈیم فنڈ کے لئے اراکین اسمبلی کا کرکٹ میچ, فواد چوہدری ایک ہی رن پر ڈھیر
یہ ہے نیا پاکستان جس میں پولیس ایک منشا بم کو قابو نہیں کر سکتی
Translate News »