مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

آرمی چیف سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر کی ملاقات
تاریخ :   09-09-2019

راولپنڈی (ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–09 ستمبر 2019) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزی جونیئر نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزی جونئر نے ملاقات کی جس میں جیواسٹریٹجک اور علاقائی امن و سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان اور مقبوضہ کشمیرکی حالیہ صورتحال سے متعلق معاملات بھی زیربحث آئے۔
بعدازاں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email
میاں شہباز شریف کی مرحوم لیجنڈی کھلاڑی عبدالقادر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار افسوس
وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں شرکت کےلیےجنیوا پہنچ گئے
Translate News »