آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ برطانیہ کے دوران نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر مارگ سیڈول سے ملاقات
تاریخ :   12-10-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ برطانیہ کے دوران نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر مارگ سیڈول سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد پاک برطانیہ وفود سطح پر بھی بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنکلسن

کارٹر اور برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن سے بھی ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ملاقاتوں میں برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی بھی موجود تھے۔ برطانوی قیادت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان استقامت کے ساتھ استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے اور پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ سیکورٹی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، دونوں ممالک میں سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو بلند ترین سطح پر لے جانے کے خواہاں ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ایئر وائس مارشل ارشد ملک کو چیئرمین پی آئی اے لگانے کا فیصلہ
اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحاج جاری
Translate News »