آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برونائی دارالسلام کے سلطان حاجی حسن بوئیہ موعزہ دین وعداللہ سے ملاقات
تاریخ :   27-03-2018

راولپنڈی ۔( ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برونائی دارالسلام کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں دو طرفہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برونائی دارالسلام کے سرکاری دورے پر ہیں۔برونائی دارالسلام کے سلطان حاجی حسن بوئیہ موعزہ دین وعداللہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون سمیت دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون کو مستحکم بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے برنائی دارالسلام کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل (ر) داتو پادوکہ سری حاجی اوانگ حلبی بن محمد یوسف سے بھی ملاقات کی۔بعد ازاں آرمی چیف نے برونائی دارالسلام کی عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کیں جن میں برونائی کے کمانڈ آف برونائی لینڈ اینڈ برونائی آرمڈ فورسز سے ملاقات میں سیکورٹی تعاون اور تربیت کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برونائی دارالسلام کی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا اور خطہ میں امن اور استحکام کے حوالے سے کوششوں کی تعریف کی

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سپریم کورٹ کا دورہ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات
دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289 افراد کوگرفتار کر لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »