چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات
تاریخ :   05-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی

تعاون پر اتفاق کیا گیا اور خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے کا بھی عزم کیا گیا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ جبکہ امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی مشیر زملے خلیل زادہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور افغانستان میں امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خارجہ شاہ محمود کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں افغانستان کیلئے امریکاکے خصوصی مشیرزلمے خلیل زاد بھی شریک ہوئے۔دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ مائیک پومپیو اور جنرل جوزف کے ہمراہ چار رکنی امریکی وفد بھی اجلاس میں شریک ہوا۔ اجلاس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ویڈیودیکھنے کیلئے پلے کابٹن دبائیںقبل ازیں آج سہہ پہر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، اس موقع پر ان کے ہمراہ نائب معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ءایلز ویلز، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ اور افغانستان میں امریکہ کے نمائندہ خاص زلمے خیل داد بھی تھے۔ویڈیودیکھنے کیلئے پلے کابٹن دبائیںپاکستان کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خواہش کا اظہار کیا کہ افغانستان میں ثالثی کے لیے پاکستان امریکا کی مدد کرے،ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کا تعاون نہ ملا تو جو ہوگا وہ جنرل نکلسن اور جنرل ملر بتاچکے ہیں۔امداد میں کمی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ ‘پاکستان کو پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا کہ انہیں رقم نہیں ملےگی اور رقم نہ دینے کی وجہ بھی بتادی گئی تھی،امریکی وزیر خارجہ نے وضاحت کی کہ وجہ واضح ہے کہ ہم نے وہ پیشرفت نہیں دیکھی جو پاکستان سے دیکھنا چاہتے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم وسائل اُس وقت فراہم کر رہے تھے، جب اس کی منطق تھیساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہی صورتحال پھر آئی تو پُر اعتماد ہوں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جواز فراہم کردیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
Translate News »