آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
تاریخ :   16-09-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کا دورہ کرنے کیلئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جبکہ آرمی چیف کا یہ دورہ 3 روز پر مشتمل ہوگا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس دوران اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ چینی وفد نے پاکستان کا 3 روزہ کیا تھا جس میں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی اور آرمی چیف کی جانب سے سی پیک پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی ارب پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ
میکسیکو,میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Translate News »