آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

آرمی چیف جنرل باجوہ نے روضہ رسولﷺپرحاضری دی آرمی چیف جنرل باجوہ نے جبکہ ریاض الجنہ کے سامنے کھڑے ہو کر نوافل ادا کئے
تاریخ :   24-08-2018

مدینہ منورہ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنےاور طواف کعبہ و مقدس مقامات کی زیارات کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے،آرمی چیف نے روضہ رسولﷺپرحاضری دی جبکہ ریاض الجنہ کے سامنے کھڑے ہو کر نوافل ادا کئے اور پاکستان کی ترقی وخوش حالی کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺپرحاضری دی ہے، انھوں نے مسجد نبویﷺ میں ریاض الجنہ کے احاطے میں نوافل بھی ادا کئے اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لئے دعائیں کیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلےپاک فوج کے سربراہ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کی تھی، اُس موقع پر بھی اُنھوں نے پاکستان،امن واستحکام اورشہدا کے لئے خصوصی دعائیں کیں جبکہ سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبد العزیز نے پاکستانی فوج کے سربراہ کے اعزاز میں منیٰ میں‌ عشائیہ بھی دیا تھا۔ اس عشائیہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور دنیا بھر سے آئی ہوئی اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان نے اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
بیرسٹر فروغ نسیم نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی وکالت سے دستبرداری کا اعلان
جرمنی میں 74 ہزار مہاجرین دوسرے یورپی ملکیوں میں بھی رجسٹرڈ ہے
Translate News »