وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG    

آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا پہلا روز لائن آف کنٹرول پر جوانوں کیساتھ گزارا
تاریخ :   17-06-2018

راولپنڈی:(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر جوانوں کیساتھ نماز عید ادا کی، آرمی چیف نے نماز عید کے بعد پاکستان کی ترقی اور ملک میں امن و استحکام کیلئے دعائیں مانگیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے عید کا پہلا روز لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ گزارا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کے بلند عزم اور حوصلے کی تعریف کی۔ آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ بطور سپاہی ایسے تہوار اپنے پیاروں سے دور منانے پر فخر ہے۔آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ کا مزید کہنا تھا بطور سپاہی ایسے تہوار گھروں سے دور منانے پر فخر ہے، وطن اور قوم کی حفاظت کے فرائض کی انجام دہی ترجیحی ڈیوٹی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سپین629 مہاجرین کو لیے امدادی بحری جہاز ایکوارئیس ہسپانوی بندرگاہی شہر ویلنیسا لنگر انداز ہو گیا
ترک صدر شہبازشریف کو ٹیلی فون ، عید کی مبارکباد دی اور بیگم کلثوم نواز کی صحت بارے دریافت
Translate News »