گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح
تاریخ :   14-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا وژن ہے کہ ملک کیلئے کام کا جذبہ رکھنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس ملک میں لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،’نیاپاکستان کالنگ‘ویبپورٹلا قتصادی

ترقی کو بحال کرنے کےلئے وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈا کے تسلسل میں اوپی ایف کا تاریخی قدم ہے. اوورسیزپاکستانی اوپی ایف کےویبپورٹلکے ذریعے خود کو آن لائن رجسٹر کر کے وفاقی اور صوبائی سطح پر عوامی شعبے کے اداروں، حکام، کمیشن وغیرہ کے بورڈ کے ارکان کے طور پرپاکستان کی خدمت کرسکتے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے نیاپاکستانک النگویبپورٹلکا افتتاح کر دیا ہے،ویبپورٹلمیں بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز اور دیگر ماہرین کا ڈیٹا جمع کیا جائےگا، بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی تفصیلاتپورٹلمیں ڈال سکیں گے۔ او پی ایف ہیڈ آفس میں نیاپاکستان کالنگویبپورٹلکے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےاوورسیزپاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جو ملک کیلئے کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں انہیں واپسپاکستانلانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ’نیاپاکستان کالنگ‘ویبپورٹلاقتصادی ترقی کو بحال کرنے کےلئے وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈا کے تسلسل میں یہاوورسیزپاکستانیز فاو¿نڈیشن کا ایک تاریخی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ اور وزارتاوورسیزپاکستانی و انسانی ترقی کی رہنمائی کے تحت ایک آن لائنویبپورٹلتیار کیا گیا ہے جہاں بیرون ملک پاکستانی اپنے آپ کو رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے افتتاحی خطاب میں دعوت دی تھی کہ قابل ذکر غیر ملکی پاکستانی،پاکستانکی بہتری کےلئے حصہ لیںاس لئے وزارتاوورسیزپاکستانی نے غیر ملکیپاکستانیوںکےلئے ایک پلیٹ فارم بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہاوورسیزپاکستانی اوپی ایف کےویبپورٹلکے ذریعے خود کو آن لائن رجسٹر کر کے وفاقی اور صوبائی سطح پر عوامی شعبے کے اداروں، حکام، کمیشن وغیرہ کے بورڈ کے ارکان کے طور پرپاکستانکی خدمت کرسکتے ہیں۔ ہمارے دورِ حکومت میں نیاپاکستانکالنگویبپورٹلسے برین گین ہو گا نہ کے ڈرین۔ چین کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب چین نے معاشی طور پر ترقی کرنا شروع کی تو اس وقت بیرون ملک مقیم چینیوں کو اپنے ملک واپس آکر اداروں کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دی گئی ، اس موقع پر دنیا بھر کے اعلیٰ اداروں میں کام کرنیوالے چینیوں نے اپنے ملک کی بہتری کیلئے وطن واپس آکر کام کیاآج چین کی ترقی سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے تارکین وطن بھی وطن واپس آکر اپنے ملک کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں لیکن کوئی میکانزم نہیں تھا ۔ انہوں نے کہاکہ او پی ایف میں ان کیلئے ایک سیل بنایا جائے گا،ویبپورٹلکے ذریعے بیرون ملک مقیمپاکستانیوںکو آنر دیا جائے گا۔ تقریب سے وفاقی سیکرٹریاوورسیزپاکستانی محمد آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 40 سال تک بیرون ملک مقیم ہو کر ملک کی خدمت کرنے والے بھی ہم سے توقع رکھتے ہیں کہ ہم ان کیلئے کام کرینگے ۔

انہوں نے کہا کہویبپورٹلکا قیام اسی سلسلے کی کڑی ہے کہ ہم انہیں اپنے ملک میں شناخت دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہویبپورٹلمیں مختلف کیٹگریز بنائی گئی ہیں بیرون ملک مقیم پاکستانی اس میں اپنی سی ویز بھیج سکتے ہیں اورپاکستانکے بزنس سیکٹر کے ادارے اپنے پسند کے مطابق ان بیرون ملک مقیمپاکستانیوںکو اپنا اداروں کیلئے چن سکتے ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹراوورسیزپاکستانیز فاﺅنڈیشن ڈاکٹر عامر شیخ نے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ اوپی ایف کے سٹاف نے دن رات ایک کرتے ہوئے 26دن کے اندرویبپورٹلبنایا ہے اور ہم کوشش کررہے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق بیرون ملک مقیمپاکستانیوںکو وطن واپس لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں۔ انہوں نے کہا کہویبپورٹلکے قیام سے بیرون ملک مقیمپاکستانیوںکو بہت سارے فوائد حاصل ہوں گے۔ تقریب کے اختتام پر سیکرٹریاوورسیزپاکستانی و انساتی ترقی محمد آصف نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےاوورسیزپاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری کو سونیئر پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج
بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے
Translate News »