محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ 12 طلبا سمیت 27 افراد ہلاک
تاریخ :   14-10-2018

سماٹرا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 طلبا سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سونامی کے بعد انڈونیشیا کے صوبے سماٹرا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ صوبے سماٹرا کے جنوبی جزیرے میں سیلابی ریلے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایک گاؤں میں مٹی کا تودہ ایک اسکول پر گرنے سے اسکول کے 12 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے اسکول کے ملبے میں پھنسے 17 بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔ بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسی صوبے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 29 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ تباہ ہونے والے گھروں سے 11 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ دو لاشیں ایک کار سے ملیں جو سیلاب میں بہہ گئی تھی۔ اسی طرح دو لاشیں سڑک کنارے ملی تھیں۔

واضح رہے کہ انڈونیشیا میں ایک ماہ قبل ہلاکت خیز سونامی اور زلزلے سے 2 ہزار کے قریب افراد لقمہ اجل بن گئے تھے جب کہ سیکڑوں شہری تاحال لاپتہ ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان مسلم لیگ ن کی 4نشستوں پرقومی اسمبلی میں برتری
پی پی27 جہلم: مسلم لیگ ن بھاری ووٹوں سے کامیاب,پی ٹی آئی کے راجہ شاہ نواز ہار گئے، غیرسرکاری غیرحتمی نتائج
Translate News »