آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

انتظار کی گھڑیاں ختم ! ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری، سب سے پہلا ، دوسرا اور تیسرا نام کس سیاسی رہنما کا ہے ؟
تاریخ :   28-12-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) حکومت نے جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیس میں ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری کر دی، جس میں آصف علی زرداری، فرالی تالپور، بلاول بھٹو زرداری کے نام سرفہرست ہیں۔ سرکار نے بیانات کے بعد عملی اقدامات کرتے

ہوئے منی لانڈرنگ کیس میں شامل افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ حکومت نے ای سی ایل میں شامل افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، سابق صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، اومنی گروپ کے عبدالغنی انصاری اور عبدالغنی مجیدکے نام بھی شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق حسین لوائی، امتیاز شیخ، مکیش چاؤلا، علی نواز مہر، داؤد خان، احسان علی چودھری، احسان الہیٰ کے نام بھی ای سی ایل کی فہرست میں شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ کی کئی ریاستیں شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں
بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل میں ڈال کرتحریک انتقام نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا,سینیٹرشیری رحمان
Translate News »