شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
تاریخ :   01-11-2019

واشنگٹن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں ایران کے تعمیراتی ڈھانچے اور بعض اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی تعمیرات میں ایرانی سپاہ کا اہم کردار ہے اور اسی وجہ سے امریکی وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو نے ایران کے تعمیراتی شعبہ پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب میں عورتوں کو ریسلنگ کی اجازت
گوجرانوالہ میں سسرال والوں نے بہو کو جلا دیا
Translate News »