79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG    

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی امیر ترین اور سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی ماڈلز کی فہرست جاری کر دی
تاریخ :   15-12-2018

نیویارک ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی امیر ترین اور سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی ماڈلز کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں ماڈل کینڈل جینر کا پہلا نمبر ہے جن کے اثاثوں کی مالیت اس وقت 22.5 ملین ڈالر ہے . اس فہرست میں دوسرے نمبر پر

امریکی ماڈل کیرلی کلوز ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت اس وقت 13 ملین ڈالر کے قریب ہے ، تیسرا نمبر مادل کرسی تیگن کا ہے جن کے اثاثوں کی تعداد 11.5ملین ڈالر بنتی ہے . چوتھے نمبر پر ماڈل روزی ہنٹنگٹن واٹلی ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 11.5 ملین ڈالر کے قریب بنتی ہے ۔اس فہرست میں چھٹا نمبر ایک برازیلی ماڈل جائسیلے باونڈچن کا ہےجن کے اثاثوں کی مالیت 10ملین ڈالر بنتی ہے . انھوں نے اپنی زندگی پر ایک کتاب بھی لکھی ہے جس کو “لیسن” کا نام دیا گیا ہے , فوربز میگزین کی جاری کر دہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کارا ڈیلی وائن کا ہے جس کے اثاثوں کی مالیت 10 ملین ڈالر کے قریب بنتی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
یمن کو سعودی عرب اورعرب امارات نے جہنم میں تبدیل کردیا,ایران وزير خارجہ
Translate News »