مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔
تاریخ :   14-10-2018

وائٹ ہاؤس ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔ یہ بہت بڑا اقدام ہے اور اس کے نتیجے میں ترکی کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق رہائی کے بعد ترکی میں2 سال

قید رہنے والے امریکی پادری برنسن اوول آفس میں امریکی صدرٹرمپ سے ملے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دعا کی۔ امریکی پادری اینڈریو برنسن نے اپنی رہائی کے حصول کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ترکی پر ٹھوس دباؤ ڈالنے پر اظہار تشکر کیا۔

ذرائع کے مطابق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برنسن نے کہا کہ ہم انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ آپ نے ہمارے لیے کوشش کی۔اس موقع پر ٹرمپ نے کہا کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔ یہ بہت بڑا اقدام ہے اور اس کے نتیجے میں ترکی کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔انہوں نے پادری کی رہائی کے حوالے سے ترکی کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کی تردید کی اور کہا کہ برنسن کو رہائی دلانے کے لیے کوئی تاوان ادا نہیں کیا گیا، برنسن کی رہائی پر ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کا شکریہ بھی ادا کیا۔برنسن کی رہائی سے امریکہ اور ترکی کے درمیان جاری تلخ سفارتی تنازع ختم ہوا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر برنسن کو دہشت گردی اور جاسوسی کے الزامات کے تحت سزا ہوتی تو اْنھیں 35 برس قید ہو سکتی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
این اے 124سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی
یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔,جرمن چانسلر انجیلا مرکل
Translate News »