گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم کی فراہمی تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا
تاریخ :   26-12-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم کی فراہمی تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے مہاجرین کی امریکہ آمد کی روک تھام کے لیے دیوار کی تعمیر کے لیے مختص پانچ

ارب ڈالر کی سینیٹ سے منظوری تک شٹ ڈاؤن جاری رہنے کا عندیہ دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی جزوی بندش کے معاملے میں کسی قسم کی مفاہمت پر تیار نہیں ہیں اور اس مسئلے کے حل تک بجٹ دستاویزات پر دستخط نہیں کریں گے چاہے معمول کی حکومتی کارکردگی کتنے ہی عرصے کیوں نہ بند رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر پر بضد ہیں جس پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید مخالفت پر انہوں نے بجٹ دستاویز پر دستخط نہیں کیے تھے جس کے باعث جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے اور تقریباً 8 لاکھ ملازمین متاثر ہو رہے ہیں۔واضح رہے چار روز قبل میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم مختص کرنے پر امریکی صدر اور اپوزیشن کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا تھا اس معاملے پر امریکی صدر کو اپنی جماعت کے اراکین کی بھی مخالفت کا سامنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
گجرانوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا
حکومت نے گیس صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا,ن لیگ کے دور حکومت میں گیس کی چوری کی قیمت اب صارفین سے وصول کی جائے گی
Translate News »