گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو سرحد مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دیدی
تاریخ :   29-12-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے میکسکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہ کیے تو وہ سرحد کو مکمل طور پر بند کردیں گے۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنی نئی ٹوئٹ میں کہا کہ اگر ڈیموکریٹس نے امریکہ اور میکسکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہ کیے تو اس کا نتیجہ میکسکو سے مستقل علیحدگی کی شکل میں نکلے گا اور وہ مذکورہ سرحد کو مکمل طور پر بند کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرحد کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ وہ سرحد پار کام کرنے والی امریکی کار ساز کمپنیوں کو بھی وہاں سے واپس بلا لیں گے۔اس دھمکی کے نتیجے میں امریکہ میں جاری سیاسی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں امریکہ کو معاشی بحران کا سامنا ہے اور وہاں جزوی شٹ ڈاؤن چل رہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
جتنا کاٹیں گے،ماریں گے اتناآگے بڑھیں گے، سابق صدر
چین کی ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس سربراہ ما جیان کو بدعنوانی سمیت دیگر جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا
Translate News »