چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں تک امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان
تاریخ :   19-12-2018

نیویارک ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں تک امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔ امریکہ کے دو اعلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیں شام کے شمال

مشرق علاقہ سے مکمل انخلا کی تیاری کررہی ہیں۔

امریکی صدر کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو شام سے فوری طور پر نکال رہے ہیں اور انخلا کا عمل بتدریج اگلے 100 روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔

ادھر شام نے امریکہ کے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کے فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے شام سے انخلا کے بعد شام میں قیام امن کے سلسلے میں مدد ملےگی ۔

Print Friendly, PDF & Email
جرمنی کابینہ نے امیگریشن قوانین کی منظوری دے دی
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات
Translate News »