چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس نمائندوں کے درمیان مذاکرات ناکام
تاریخ :   10-01-2019

وائٹ ہاؤس ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) میکسیکو کی سرحد پر دیوار کے لیے فنڈنگ سے انکار پر صدر ٹرمپ برہم ہوگئے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ بات چیت چھوڑ کر اچانک اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد امریکی صدر اور ڈیموکریٹس نمائندوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔

ڈیموکریٹ قائد چک شومر نے صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی مگر وہ رقم نہ دینے کے فیصلے کو تبدیل کرنے پر راضی نہیں ہوئے۔ اس ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ انہوں نے اہم ڈیموکریٹ رہنماؤں کوخدا حافظ کہہ دیا، کوئی اور بات کرنے کا فائدہ نہیں تھا۔ یہ ملاقات مکمل طور پر ان کا وقت ضائع کرنے کے مترادف ثابت ہوئی۔ انیس روز گزرنے کے باوجود حکومتی شٹ ڈاؤن کا خاتمے کے آثار نہیں، ادھر دیوار بنانے کی حمایت میں ٹرمپ کے بڑے بیٹے نے تارکین وطن کو جانورقراردیدیا ۔اس سےقبل امریکی صدربھی تارکین وطن کوجانوروں سے تشبیہ دے چکے ہیں ، ٹرمپ کے دور حکومت کے دوران یہ تیسرا شٹ ڈاؤن ہے۔ اگر کل تک شٹ ڈاؤن برقرار رہا تو آٹھ لاکھ ملازمین اپنی تنخواہ سے محروم ہوجائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق حکومتوں پر تنقید کرنے والا کپتان خود یومیہ کتنے ارب قرض لے رہا ہے تحریک انصاف کتنے غیر قانونی بینک اکائونٹس چلا رہی ہے
یورپ ,میں شدید سردی کی وجہ سے 7 افراد ہلاک
Translate News »