پولیس کا شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 سے زائد بوتلیں برآمد     No IMG     اٹلی , پناہ اور ملک بدری کے قوانین میں مزید سختی کی منظوری     No IMG     وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک پہنچ گئے     No IMG     ترک وزیرِ خارجہ نے وینزویلا کے سرکاری دورے کے دوران قومی کرنسی سے تجارت پر زور دیا     No IMG     پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس     No IMG     تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں5 افراد ہلاک     No IMG     ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے     No IMG     شراب نوشی، چوری اور سمگلنگ سمیت دیگر سنگین الزامات کے نتیجے میں پی آئی اے کی 18ائیر ہوسٹس کی بیرون ملک ڈیوٹیاں لگانے اور جانے پر پابندی عائد     No IMG     پنجاب حکومت نے یروزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے 30 لاکھ روپے آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ     No IMG     لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں پانچ لاکھ بچے خطرے سے دوچار     No IMG     غزہ اقوام متحدہ ایجنسی کے فلسطینی ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف ہڑتال     No IMG     چین کے مالیاتی حکام نے فضائی آلودگی کی وجہ سے 158 کمپنیوں کے خلاف کارروائی     No IMG     امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کا سرکاری امداد لینے والے تارکینِ وطن کے گرین کارڈز بندکرنے پر غور     No IMG     اسرائیل,کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ     No IMG     بھارت میں جیپ کھائی میں گر نے سے 13 افراد ہلاک     No IMG    

امریکی صدر پاکستان کے خرچ پر امریکی کمپنی سے آڈٹ کرالیں ،خواجہ آصف کا ٹوئٹ
تاریخ :   02-01-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاکستان نے امریکی امداد کے آڈٹ کی پیشکش کردیہے، امریکی صدر پاکستان کے خرچ پر امریکی کمپنی سے آڈٹ کرالیں ۔منگل کے روز وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ 33 ارب ڈالر امریکی امداد کے حوالے سے اپنے دعوے کا آڈٹ کرالیں امریکی صدر پاکستان کے خرچ پر امریکی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرلیں دنیا کو علم ہوجائے گا کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور دھوکہ دے رہا ہے امریکی صدر ہمارے خرچ پر اعداد و شمار کی تصدیق کراسکتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف کی زیر صدار ت کو کمانڈرز کانفرنس صدر ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان یکسر مستر د
قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 5جنوری کو ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »