پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

امریکی صدر فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے,فرانس کے وزير خارجہ
تاریخ :   09-12-2018

پیرس ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ پیرس امریکہ کے داخلی امور

میں مداخلت نہیں کرتا لہذا فرانس کو بھی توقع ہے کہ امریکہ بھی فرانس کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے۔ واضح رہے کہ کل ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا تھا کہ فرانس کو عوامی شورش نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور فرانس کو ماحولیاتی معاہدے سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
سعودی عرب اپنے شہریوں کو ملک بدر نہیں کرتا, عادل الجبیر
Translate News »