چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

امریکی تاریخ کے ہولناک سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی
تاریخ :   12-10-2018

میامی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی تاریخ کے ہولناک سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا، 249 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی جس

کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ کیٹگری 4 کے طوفان مائیکل کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور ریاست فلوریڈا میں 5 لاکھ افراد کو فوری علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی تھیں۔

طوفان مائیکل نے فلوریڈا میں تباہی کے بعد جارجیا کا رخ کیا جہاں اس کی شدت کم ہوگئی ہے۔ طوفان اب جارجیا، نارتھ کیرولینا اور ورجینیا میں تباہی مچا رہا ہے۔ ان ریاستوں میں پچاس میل فی گھنٹہ سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔ حکام نے جارجیا، نارتھ کیرولینا اور ورجینیا میں شدید سیلاب کی پیشگوئی کی ہے۔ ادھر طوفانی جھکڑوں کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے اور رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
آئی ایم ایف نے پاکستان پر قرضہ دینے کی کڑی شرط عائد کردی حکومت شرط کو پورا کرنے سے گریزاں
افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی
Translate News »