پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز اپنے عہدے سے مستعفی
تاریخ :   07-11-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔سیشنز نے صدر کے نام اپنے ایک خط میں کہا ہے کہ آپ کے کہنے پر میں اپنا استعفیٰ پیش کر رہا ہے۔ سیشنز نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ جس دن سے مجھے امریکہ

کے اٹارنی جنرل کے عہدے کا حلف اٹھانے کا اعزاز حاصل ہوا تھا، میں محکمہ انصاف میں آنے کے بعد اسی دن سے ہر روز اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے اپنے ملک کی خدمت کر رہا ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
اہم لیڈروں کا مکمل صفایا،عمران خان کو فری ہینڈ مل گیا، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟
ملاقات کے بہانے بلایا اورمحبوبہ اپنے عاشق کا گردہ لے کر فرار ہو گئی۔
Translate News »