پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں
تاریخ :   06-11-2018

اقوام متحدہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر جنکنزنے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ امریکہ کے سابق سفیر نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ امریکہ کی عالمی ساکھ کو تباہ کردیا ہے

اور امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر اپنی حماقت اور نادانی کا ثبوت دیا ۔ اس نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ عالمی برادری کو امریکہ کے مقابلے میں کھڑا کردیا ہے اب عالمی برادری ایران کا دفاع کررہی ہے اور امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں ميں عالمی برادری ایران کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرارہی ہے۔

اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا کہ روس نے امریکہ کے اقدام کو تحریک آمیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ چين اور یورپی ممالک بھی ایران پر امریکی پابندیوں کے خلاف ہیں کیونکہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے بالکل خلاف ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے
احتساب عدالت نے شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور
Translate News »