گورنر پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی     No IMG     دھاندلی کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے,مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف     No IMG     افغانستنا میں طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 56 اہلکار ہلاک     No IMG     ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا     No IMG     ہرسال 15اگست کا دن کشمیری عوام کیلئے مصیبت اور مشکلات کا باعث بنتا ہے, تحریک حریت کے ترجمان     No IMG     سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی میں جشن آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔     No IMG     منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کی مالک انور مجید کو بیٹوں سمیت کمرہ عدالت سے گرفتار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سے بڑااعلان کردیا     No IMG     تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی     No IMG     لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا     No IMG     پاکستان تحریک انصاف سے اقتدار چھن جانے کا خدشہ, تحریک انصاف میں کھلبلی     No IMG     تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی ملک غلام عباس کھاکھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے     No IMG     اگلے4 برسوں میں دنیا کے درجہ حرارات میں اضافہ ہوگا۔ سمندری شدید گرم ہونے سے ، طوفان اور قدرتی آفات کا خطرہ دنیا بھر میں بڑھے گا, سائنسدانوں     No IMG     قومی اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج سخت مقابلہ متوقع ہے     No IMG     احتساب عدالت کے باہر حالات کشیدہ ہو گئے,پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں جھڑپیں     No IMG    

امریکہ کو کرم ایجنسی ڈرون حملے کا سخت جواب جانا چاہئے,چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی
تاریخ :   25-01-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں ہونے والے ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہکواس حملے کے حوالے سے سخت پیغام جانا چاہئے، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری اور سرحدی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔وہ جمعرات کو سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں ہونے والے ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہکواس حملے کے حوالے سے سخت پیغام جانا چاہئے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری اور سرحدی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »