مسلم لیگ ن نے چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا     No IMG     خواجہ آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور،     No IMG     امریکہ کی شمالی کوریاکے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع     No IMG     مسلم لیگ ن نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی امیدواروں کا اعلان     No IMG     پاکستان کے شہر کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی     No IMG     سیاست میں اب تک کا سب سے امیر ترین امیدوار منظر عام پر آگیا     No IMG     سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری     No IMG     چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر،     No IMG     بھارت کا امریکہ سے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان     No IMG     سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے     No IMG     خاتون کی ٹریفک وارڈن پرتھپڑوں کی بارش     No IMG     لاڑکانہ چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل ٹیبل پرپٹخ دیا     No IMG     ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی     No IMG     شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو گلاس دے مارا یہ معاملہ دیکھ کر عمران خان نے کیا کیا     No IMG     بھلوال نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل     No IMG    

امریکہ نےعرب امارات کو دہشت گردوں,منی لانڈرنگ اور منشیات کے اسمگلروں کی جنت قراردی دیا
تاریخ :   13-06-2018

امریکہ  (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے مرکز برائ دفاعی مطالعہ کی جانب سے جاری رکدہ رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے مالی سہولت کار، جنگ سے فائدہ اٹھانے والے اور منشیات اسمگلرز اپنے اثاثوں کے لیے دبئی کی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کو جنت کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکنے والے مرکز برائے دفاعی مطالعہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اس بات کا الزام لگایا گیا ہے کہ دبئی جرائم پیشہ اور دہشت گرد افراد کے اثاثوں کیلئے جنت ہے۔ رپورٹ میں متحدہ عرب امارات میں اپارٹمنٹ اور ولاس میں 10 کروڑ ڈالر کی مشکوک خریداری کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں اس بات پر سوال اٹھایا گیا کہ ایک طرف ان جائیدادوں میں مصنوعی طور پر بنائے گئے جزیرے پام جمیرہ میں لاکھوں ڈالر کے ویلاس اور دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ میں اپارٹمںٹ شامل ہے تو دوسری طرف دیگر لوگ یو اے ای کے سب سے بڑے شہر دبئی میں سستے ترین علاقے میں ایک بیڈ روم کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ رپورٹ میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی پاکستان سے تعلق رکھنے اور مبینہ طور پر منشیات اسمگلرز اور القاعدہ جیسے عسکریت پسند گروہوں کو اپنے کرنسی ایکسینج ہاؤس سے رقوم فراہم کرنے والے الطاف خانانی منی لانڈرنگ ادارے سے منسلک چند افراد اب بھی دبئی ریئل اسٹیٹ میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے ہیں۔