آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

امریکہ میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان
تاریخ :   15-09-2018

کیرولینا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )امریکہ میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

سمندری طوفان فلورنس نے امریکی ریاستوں کیرولینا اور ورجینیا میں تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ 17 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اور لاکھوں مکانات بجلی سے محروم ہیں۔ طوفان کے باعث 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔ شمالی کیرولینا میں ایک مکان پر درخت گرنے سے خاتون اور اس کا بچہ ہلاک جبکہ باپ زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق نشیبی علاقوں، دریاؤں، ندیوں اور نہروں کے قریب رہنے والے لوگوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ایندھن اور خوراک کی کی بھی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ دکانیں بند ہونے سے کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
نوشہرہ ورکاں تفتیشی افسر نے اپنے روایتی انداز میں ٹیگ لگی درخواست کو اپنے ہی بیان لگا کر خارج کر دیا
اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 نوجوان شہید اور درجنوں زخمی
Translate News »