آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران میں ’مداخلت‘ کر رہے ہیں,ترک صدر رجب طیب ایردوآن
تاریخ :   06-01-2018

ترک (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) صدر ایردوآن نے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں ’مداخلت‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایران نے بھی ملک میں حالیہ پرتشدد مظاہروں کے بعد امریکا پر ایسا ہی الزام عائد کیا تھا۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے فرانس کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل انقرہ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ ترکی کے ہمسایہ ملک ایران میں مہنگائی کے خلاف کئی روز تک جاری رہنے والے پرتشدد مظاہروں میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ایردوآن کا کہنا تھا، ’’ہم یہ قبول نہیں کر سکتے کہ کچھ ممالک، جن میں امریکا اور اسرائیل سرفہرست ہیں، پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کریں۔ ان ممالک میں لوگوں کو لوگوں کے خلاف لڑنے پر آمادہ کیا جا رہا ہے۔ یہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ایسا کئی ملکوں میں ہوتے دیکھا، ایسا ہی عراق میں بھی ہوا۔‘‘

ترک صدر نے اپنے ان تازہ الزامات میں یہ وضاحت نہیں کی کہ پاکستان کے داخلی معاملات میں کیسے مداخلت کی جا رہی ہے تاہم بظاہر اس کا پس منظر امریکا کی جانب سے پاکستان کولیشن فنڈ کے تحت امداد اور اسلحے کی فراہمی پر پابندی عائد کرنا دکھائی دیتا ہے۔

 

Print Friendly, PDF & Email
امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔ ایران
سینیٹر سراج الحق نے قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »