وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

امریکا، برفانی آندھی کی لپیٹ میں، 1240پروازیں منسوخ
تاریخ :   26-11-2018

شکاگو( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکا میں پیر کے روز موسم کی صورت حال کے ماہرین کا کہنا ہے کہ
وسطی مغربی علاقوں میں آنے والی برفانی آندھی کے سبب 1240 کے قریب فضائی پروازیں منسوخ ہو گئیں

جس کے بعد امریکا میں تعطیلات گزارنے کے لیے آنے والے بہت سے مسافر ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں National Weather Service کے ایک ماہر بوب اوراوک کے مطابق کینساس کے شمال مشرقی علاقوں سے لے کر شکاگو تک برفانی آندھی کے حوالے سے وارننگ جاری کی جا چکی ہے۔ان علاقوں میں زور دار آندھی کی فی گھنٹہ رفتار 48 سے 56 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ توقع ہے کہ اس دوران برف کی سطح 15 سے 30 سینٹی میٹر تک بلند ہو جائے گی۔پروازوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے مطابق اتوار کی شام تک امریکا آنے جانے والی 1240 سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
کراچی میں منگل کے روز دفاعی سازو سامان کی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز 27 نومبر کو ہو گا
روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ،یوکرائن کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا
Translate News »