چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

افواج پاکستان ہمارے غیورعوام کی قربانی اوراتحاد کی علامت ہیں ،ْ ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان
تاریخ :   06-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان نے کہاہے کہ افواج پاکستان ہمارے غیورعوام کی قربانی اوراتحاد کی علامت ہیں اورتمام جاں بازوں کی بہادری اوردلیری کوسلام پیش کرتے ہیں۔

جمعرات کو پاکستان ایئرفورس کی نورخان ایئربیس پرخصوصی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان ایئرفورس نے یوم دفاع یوم شہداء کے طورپرمنایا ،ْپاکستان ایئر فورس کی جانب سے یوم دفاع کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں جدید ریڈارسسٹم اورہتھیاربھی نمائش میں موجود تھے۔

خصوصی تقریب میں ایئرچیف مجاہد انورکا پیغام پڑھ کرسنایا گیاجس میں انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارے غیورعوام کی قربانی اوراتحاد کی علامت ہیں، دیگردفاعی اداروں کے ہم آہنگ ایئرفورس نے دشمن کو شکست فاش دی، تمام جاں بازوں کی بہادری اوردلیری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ایئرچیف نے کہا کہ پاکستاناپنے دفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، پیشہ وارانہ صلاحیت کامیابی کی ضامن ہوتی ہے اوراللہ کے حوصلے اورتوفیق سے دہشت گردی پر قابو پایا جب کہپاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے۔

Print Friendly, PDF & Email
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی
خواتین اور بچوں نے یوم دفاع پاکستان مسلح افواج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ منایا
Translate News »