آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

افریقی ملک زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کا تختہ الٹ کر فوج نے اقتدار سنبھال لیا،
تاریخ :   15-11-2017

ہرارے(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)افریقی ملک زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کا تختہ الٹ کر فوج نے اقتدار سنبھال لیا، اس سے قبل 93 سالہ حکمران کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور دارالحکومت ہرارے میں زور دار دھماکابھی ہوا۔زمبابوے میں 37 سال بعد صدر موگابے کا تختہ الٹ دیا گیا، فوجی ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے جس کے تحت فوج نے اقتدار سنبھال لیا ہے،

موگابے اور ان کا خاندان محفوظ ہے۔حکومت کے ساتھ رسہ کشی کے بعد فوجی ٹینک اور ٹرک دارالحکومت کے قریب کل سے جمع ہیں، فوج نے سرکاری ٹی وی کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ شام کی خبریں نشر نہیں کی گئیں۔زمبابوے کی تازہ صورتحال کے پیش نظر امریکا نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ برطانیہ نے اپنے شہریوں کو صورتحال واضح ہونے تک گھروں میں رہنے کا کہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی بحران صدر موگابے کی جانب سے نائب صدر کی برطرفی کے بعد بڑھا،فوج کے سربراہ چی وینگا نے فوجی مداخلت کی دھمکی دی تھی اور کہا تھا کہ انقلاب کے دفاع کے لیے ضرورت پڑی تو میدان میں آئیں گے۔صدر مگابے نے گزشتہ ہفتے نائب صدر سابق فوجی ایمرسن مننگاوا کو برطرف کیا تھا، انہیں 93 سالہ موگابے کے بعد صدارت کا ممکنہ امیدوار سمجھا جاتا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موگابے اپنی بیوی کے اقتدار میں آنے کی راہ ہموارکرنا چاہتے ہیں، 1980 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد سے موگابے زمبابوے میں عہدہ صدارت پر براجمان تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
دبئی حکومت نے گالی دینے، چیک باﺅنس ہونے اور ہوٹل کے کمرے کا کرایہ ادا نہ کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے خلاف ریفرنسز کی سماعت کے لیئے احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »