وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

اسپین میں پاکستانی برادری کا اعزاز: ادارہ ہم وطن تمغہ امتیاز پانے والا پہلا غیر ملکی ادارہ
تاریخ :   27-11-2019

بارسلونا ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) اسپین کے شہر بارسلونا میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو سالانہ تمعہ امتیاز سے نوازنے کے حوالےایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس کی مہمان خصوصی مئیربارسلونااداکلاو تھیں مییر بارسلونا نے تقریب سےخطاب میں کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میرے شہر کے لوگ محنتی، محب وطن اور انسانیت کی فلاح کے جزبہ سے سرشار ہیں اور وہ اس شہر کی ترقی کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں، ہمیں زندگی کے مختلف شعبوں میں ابھی محنت کی ضرورت ہے دس اضلاع پر مشتمل بارسلونا میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہرسال بہترین کارکردگی پرکسی ایک ادارے تمغہہ امتیازسے نوازتی ہے،28 سال سے مسلسل منعقد ہونے والی تقریب میں پہلی دفعہ کسی غیر ملکی ادارے کو کو بھی اس تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اور یہ اعزاز پاکستانی ادارہ ہم وطن کے حصہ میں آیا جس کے ڈائریکٹر جاوید مغل نے بارسلونا کی مئیر (ادا کلاؤ) سے تمغہ امتیاز وصول کیا،جاوید مغل کو یہ ایوارڈ کی 20سالہ خدمات کے نتیجے میں دیاگیا،
تقریب میں مئیر بارسلونا ادا کلاؤ ڈپٹی مئیر کارل بونی کونسلرز سرکاری عہدیداروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،قونصلر جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری بھی خصوصی طور پر تقریب میں شریک ہوئے، بارسلونا اولمپک کے بعد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو سالانہ تمعہ امتیاز سے نوازا جاتا ہے،

Print Friendly, PDF & Email
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی
شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے
Translate News »