آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رحجان
تاریخ :   05-12-2018

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 303 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری کے آغاز کے فورا بعد مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے

میں آئی جہاں 100 انڈیکس 114 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 487 پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کچھ دیر بعد کاروباری سرگرمیوں میں اضافے سے مارکیٹ میں مثبت رحجان آیا اور 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کمی کے ساتھ 39 ہزار 579 پر ٹریڈ کرنے لگا۔ مارکیٹ ایک بار پھر مندی میں چلی گئی جہاں 100 انڈیکس 462 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 140 پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔ تاہم 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 303 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 21,302,710 کا لین دین ہوا جس کی قیمت 1,439,699,745 پاکستانی روپے ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ نے بھی اعظم سواتی کا کردار بے نقاب کر ڈالا
ہالینڈ,میں شہری کا عدالت سے اپنی عمر20 سال کم کرنے کا مطالبہ
Translate News »