سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان
تاریخ :   13-11-2018

کراچی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔

بازار حصص میں 100 انڈیکس میں 115 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 112 کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم کچھ دیر بعد دوبارہ

مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس 228 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 861 کی کم ترین سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جس کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ کا رحجان جاری رہا۔

اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنے تک کرنٹ انڈیکس 40 ہزار 957 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

رپورٹ فائل کیے جانے تک اسٹاک مارکیٹ میں 14,201,280 شیئرز کا لین دین ہواجس کی مالیت 644,165,869 پاکستان روپے رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا
Translate News »