جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحاج جاری
تاریخ :   12-10-2018

کراچی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ڈالر کی قدر میں غیر متوقع اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ 500 پوائنٹس کمی کے بعد 37ہزار 515 کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا

آغاز بھی مندی سے ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس میں کمی واقع ہوئی، جس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 37ہزار 515 کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےگذشتہ روز مارکیٹ کے اختتامپر ہنڈرڈ انڈیکس 38ہزار 398 پر بند ہوئی تھی،معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر میں اتار چڑھاؤ کے باعث اسٹاک مارکیٹ بے یقینی کے صورت حال سے دوچار ہے۔دوسری جانب آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر دو روپے سستا ہوا،جس کے باعث ڈالر کی قیمت ایک سو اکتیس روپے اسی پیسے ہوگئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ برطانیہ کے دوران نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر مارگ سیڈول سے ملاقات
فیصل آباد, دو شادی شدہ بہنوں کا قتل
Translate News »