جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
تاریخ :   26-09-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر ای الیون کے علاقے میں برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزم اریب کو فوری معطل کردیا ہے، ملزم کو وقوعہ کے روز ہی گرفتار کرلیا گیا تھا، اس کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہوچکا ہے اور اب وہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ پولیس کا متاثرہ غیر ملکی خاتون پر کسی قسم کوئی دباؤ نہیں، اسے مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا، زیادتی کرنے والا ملزم اریب اسلام آباد پولیس سی ٹی ایف میں تعینات تھا، اور اس کے خلاف ایس ایس پی سی ٹی ایف انکوئری کررہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا
Translate News »