یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں کو گرفتارکرلیا     No IMG     بیتبیت المقدس: اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا بھارت کےمنفی اور متکبرانہ رویہ پر افسوس کا اظہار     No IMG     میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان     No IMG     غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG    

اسلام آباد الیکشن ایکٹ 2017ختم نبوت کیس سے متعلق فیصلہ سنا دیا گی
تاریخ :   09-03-2018

 اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) الیکشن ایکٹ 2017ختم نبوت کیس سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے مطابق جھوٹ بولنے والا مجرم ہے۔فیصلہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ راجہ طفر الحق کی رپورٹ مفصل اور جامع ہے۔ختم نبوت کا معاملہ حساس ہے۔پارلیمنٹ نے اس متعلق اہم کا کیا ہے۔آئین نے سب کو حقوق اور مذہب کی اجازت دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ حکومت کے پاس اپنے سب ملازمین کا مذہب کے حوالے سے کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ نادار مذہب کے حوالے سے سب سے بیان حلفی لے۔ سرکاری،نیم سرکاری اور حساس اداروں میں کام کرنے والوں سے بھی بیان حلفی لینے کا حکم دیا گیا ہے ۔جب کہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ عقیدہ ختم نبوت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرے۔یاد رہے جسٹس شوکت عزیز نے اس کیس سے متعلق 7مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
دروازے بند کرو یہاں سے باہر کوئی نہیں جائے گا، ان کے کیمرے پکڑ لو،کشمالہ طارق
جڑاوالہ میں ڈکیتی ڈاکوایک کروڑ 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »