جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
تاریخ :   07-08-2019

جدہ(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–07 اگست 2019) اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے رابطہ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سمیر بکر دیاب کی زیر صدارت جدہ میں او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک کے مندوبین و نمائندگان نے شرکت کی۔ شرکا نے کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کاجائزہ لیا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کی بگڑتی صورتحال سے شرکاء کو آگاہ کیا اور عالمی برادری پر کشمیر کے عوام کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردیا۔
سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کشمیر کی نازک صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق صدر نے حکومت کی بینڈ بجا دی
بھارتی لوک سبھا میں مقبوضہ کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بل منظور
Translate News »