وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG    

اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا
تاریخ :   25-03-2018

اسرائیل ( ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی قراردادوں کو مقبوضہ فلسطین میں زمینی حقائق کے منافی قراردیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے مشرق وسطی میں صرف جمہوریت کو نشانہ بنایا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے 20 سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے پر غور
آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ , وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »