وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا
تاریخ :   28-11-2019

القدس ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا حکام نے جنوبی بیت المقدس میں جبل المکبر میں یہودیوں کے لیے شہر کی سب سے بڑی کالونی کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے۔ اس کالونی میں یہودیوں کی رہائش کے لیے 176 رہائشی فلیٹ اور مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔
عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ مکانات ‘نوو ٹزیون’ یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔
عبرانی اخبار کے مطابق’نوو ٹزیون’ کالونی میں یہ یہودی آباد کاری کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس میں فوری طور پر 96 مکانات تعمیر کیےجائیں گے۔
مزید تعمیرات کے بعد مذکورہ یہودی کالونی میں یہودیوں کے لیے تعمیر کردہ گھروں کی تعداد 550 ہوجائے گی۔
فی الحال اس منصوبے کے ابتدائی مرحلے پرکام جاری ہے۔ اگلے مرحلے میں 350 مکانات، ہوٹل اور میٹرو ٹرین بھی بنائی جائے گی۔
اس منصوبے میں اسی علاقے میں ایک بڑے دیو ہیکل ہوٹل کا منصوبہ بھی شامل ہے جس میں 150 کمرے بنائے جائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان
عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی
Translate News »