چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن صحافی سمیت 13 فلسطینی گرفتار
تاریخ :   06-08-2018

فلسطین ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک صحافی اور ایک سابق اسیر سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے جانے والے فلسطینیوں میں اسرائیلی اہداف پرحملوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔

حراست میں لیے جانے والوں میں’ ترک ٹی وی ‘ TRT کے رام اللہ کے نامہ نگار ابراہیم عاھد الرنتیسی بھی شامل ہیں۔ انہیں مغربی قصبے رنتیس سے حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے قابض فوج نے رام اللہ کے شمال مغربی قصبے دیر ابو مشعل میں گھر تلاشی کے دوران سابق اسیر ابراہیم ریاض، قلقیلیہ سے دو، بیت لحم سے تین، دیر سامت سے چار، مغربی الخلیل اذنا سے دو، الفوار کیمپ سے دو اور ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے الجلزون کیمپ میں تلاشی کے دوران شہریوں کے گھروں میں گھس کر توڑپھوڑاور لوٹ مار کی۔ مشرقی قلقیلیہ سے فلسطینی شہری ابراہیم ابو حامد اور طارق سلمی کو حراست میں لے لیا۔

بیت لحم سے حراست میں لیے جانے والے شہریوں کی شناخت شادی ابراہیم، ماہر النواورہ، الخلیل گورنری سے فراس وائل ابو شرح، عبداللہ نضال الحروب، حازم جبریل جیاوی اور ابراہیم النجارکو حراست میں لیا گیا

Print Friendly, PDF & Email
اسرائیلی انٹیلی جنس نےایک فلسطینی انچارج کا بیٹا سلوان سے گرفتار کر لیا
امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے ہمراہ مذاکرات کی تجویز بے معنی ہے۔,ایرانی صدر
Translate News »